اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟

1. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
2.حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
3.حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
4. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ

Option: 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *